ابنا: علاء الدین بروجردی نے ایران کےپارلیمانی وفد کےحالیہ دورے کےنتائج کی وضاحت کرتےہوئےتاکید کی کہ امریکی منصوبےکامقصد صیہونی حکومت کی حمایت ہے اور فطری امرہےکہ یہ اسلامی جمہوریہ ایران کومنظور نہيں ہے۔علاء الدین بروجردی نے شام کےسلسلےمیں عرب لیگ کی پالیسیوں پرتنقید کرتےہوئے کہاکہ ترک حکام سےکہاجاچکاہے کہ عرب لیگ، یمن اور بحرین میں ہونے والے قتل عام پر تو خاموش ہے لیکن شام کےسلسلےمیں صرف غیرمستند خبروں کی بنیاد پرموقف اختیار کر رہی ہے اور یہ دہری پالیسی ناقابل قبول ہے۔........... /169
20 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 279564
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی کمیشن اور قومی سلامتی کونسل کےسربراہ علاء الدین بروجردی نے ترکی میں نیٹو کامیزائلی سسٹم نصب کئے جانےکی واضح مخالفت کی ہے۔